انتونیو گوتیریش
سیکرٹری جنرل، اقوام متحدہ

کووڈ کے سائے میں خواتین کے خلاف تشدد کی وبا - ہمیں عمل کرنا ہوگا

اگرچہ چند اقدامات اختیار کیے گئے ہیں لیکن بہت سے معاملات میں یہ اقدامات محدود اور مختصر مدت کے لیے کیے گئے ہیں۔ اس سے بھی خطرناک بات یہ ہے کہ دیگر ممالک پیچھے ہٹ رہے ہیں اور قانونی تحفظات واپس لے رہے ہیں۔