ٹیکنالوجی بیزوس کا آلودگی پھیلانے والی صنعتوں کو چاند پر منتقل کرنے کا مشورہ جیف بیزوس کا یہ بھی ماننا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی وجہ سے مزید ملازمتیں پیدا ہوں گی۔
ٹیکنالوجی چیٹ جی پی ٹی ’زندگی کی ہر تفصیل‘ یاد رکھنے کے قابل ہونے کی منتظر سیم آلٹمین نے کہا ’چاہے آپ کے پاس دنیا کا بہترین پرسنل اسسٹنٹ ہی کیوں نہ ہو، وہ آپ کی زندگی میں کہے گئے ہر لفظ کو یاد نہیں رکھ سکتا۔‘