انٹرنیٹ انفراسٹرکچر فرم کلاؤڈ فلیئر کے سربراہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر اے آئی کے بوٹس میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے 2027 ان کی تعداد آن لائن انسانوں سے زیادہ ہو جائے گی۔
سٹارلنک کی امریکہ میں اوسط رفتار 200 ایم بی پی ایس ہے جبکہ ایمازون لیو ایک جی بی پی ایس فراہم کرتا ہے۔