نئی دستاویزات کے مطابق میٹا ہر سال فیس بک، انسٹاگرام اور دیگر پلیٹ فارمز پر سکیمز (جعل سازی) اور ممنوعہ مصنوعات کے آن لائن اشتہارات سے اربوں ڈالر کماتی ہے۔
سائنس دانوں کے مطابق اس نئی پیش رفت سے ایسے ہیڈ فون اور ریموٹ کنٹرول بن سکیں گے جن میں بیٹری کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔