زاویہ اکشتا مرتی یونیورسٹی کی واحد خاتون ’میری ماں‘ نے روایت کیسے توڑی؟ برطانیہ کے ایسے کاروباروں کی ایک طویل فہرست ہے جو سٹیم کی مضبوط بنیاد پر جدت کاری میں مصروف ہیں اور ان میں سے بہت سے بزنسز بانی خواتین چلا رہی ہیں۔