ماحولیات کینیا میں شجرکاری کے لیے عام تعطیل کا اعلان کینیا میں جنگلات کا موجودہ رقبہ اس وقت تقریباً سات فیصد ہے لیکن حکومت نے رواں مالی سال آٹھ کروڑ ڈالر سے زیادہ مختص کیے ہیں کیونکہ وہ ملک کے 10 فیصد سے زیادہ حصے پر درخت لگانا چاہتی ہے۔