امریکہ ایران جنگ: امریکہ نے خاموشی سے زخمی فوجیوں کی تعداد بڑھا دی ویب سائٹ پر ’آپریشن ایپک فیوری‘ اور ’اوورسیز آپریشنز‘ کے اعداد و شمار کو یکجا کرنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران جنگ کے دوران مجموعی طور پر 18 امریکی فوجی مارے گئے اور 624 زخمی ہو چکے ہیں۔