دنیا پائلٹ نے بیجنگ کی 108 منزلہ عمارت سے جہاز کیوں ٹکرایا؟ سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لیو کے پاس مستقل ملازمت نہیں تھی، وہ طلاق یافتہ تھا اور اکیلا رہتا تھا۔