تحقیق مصنوعی ذہانت کی مدد سے جانوروں سے بات چیت ممکن؟ جانوروں کے شعور پر تحقیق کے لیے کام کرنے والے پہلے سائنسی ادارے کے محققین یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ انسان اپنے پالتو جانوروں سے کیسے بات چیت کر سکتے ہیں۔