بلاگ کیا اے آئی ناول نگاروں کی جگہ لے لے گی؟ اکثر ناول نگاروں کا ماننا ہے کہ مصنوعی ذہانت ان کے کام کا ’مکمل خاتمہ‘ کر دے گی اور خوفناک سچ یہ ہے کہ مجھے لگتا ہے وہ درست کہہ رہے ہیں۔