نقطۂ نظر بنگلہ دیش کے انتخابات جمہوریت کا امتحان بنگلہ دیش کے پاس نادر موقع ہے کہ وہ سابق حکومتوں کے ادوار میں ہونے والی انسانی حقوق کی زیادتیوں کا باب بند کر سکے۔