نقطۂ نظر برطانوی وزیراعظم جرمن چانسلر سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ چاہے انہیں اچھا لگے یا نہ لگے، جرمن اور برطانوی شہری ایک جیسے مسائل کا شکار ہو رہے ہیں۔ دونوں پر ناکامیوں کے اثرات ہیں۔