امریکہ کے وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے یورپ کو یقین دلایا کہ اگر کوئی مشکلات پیش آئیں تو امریکہ ان توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں مدد کرے گا۔
سینٹ ایڈورڈ کیتھولک سکول کے پادری نے ان ناولز کے ’جادوئی اثرات‘ اور مصنفہ کی جانب سے بیان کردہ منتروں اور جادو ٹونوں کو اصل قرار دیا اور کہا کہ ان کو پڑھنے سے ’شیطانی روحوں کے آنے کا خطرہ ہے۔‘