دنیا پاکستان نے گرومنگ گینگ کے سرغنہ کے جرائم کا ذمہ دار برطانیہ کو ٹھہرا دیا پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق: ’ان کی پیدائش جہاں بھی ہوئی ہو، ذمہ داری اس جگہ پر عائد ہوتی ہے جہاں وہ بڑے ہوئے، ان کی پرورش ہوئی، انہیں تیار کیا گیا اور بدقسمتی سے بگاڑا گیا۔‘