فٹ بال میسی موجود تھے، مگر جادو غائب تھا: فائنل میں ارجنٹینا کیوں بکھر گیا؟ نیویارک سٹیڈیم سے رچرڈ جولی لکھتے ہیں کہ تاریخ کے عظیم ترین فٹ بالر والی ٹیم کو اتنا پھیکا، وقت ضائع کرنے اور کھیل میں رکاوٹیں ڈالنے پر اتنی توانائی مرکوز نہیں کرنا چاہیے تھیں۔