ماحولیات یونان میں انسان نما دانتوں والی مچھلیاں پکڑنے پر انعام حکومت کا کہنا ہے کہ انسان نما دانتوں والی مچھلیاں پکڑنے کے لیے فی کلوگرام پانچ یورو سے زیادہ رقم دی جائے گی۔