امریکہ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل سے ایلون مسک کا نام مٹا دیا فروری اور مارچ کے دوران ٹرمپ ٹروتھ سوشل پر اوسطاً ہفتے میں چار مرتبہ مسک کے بارے میں پوسٹ کر رہے تھے۔