کیمپس طلبہ کو زیادہ گریڈ دینے پر تین یونیورسٹیاں زیر تفتیش نئی تحقیقات میں اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ ’آیا تینوں یونیورسٹیاں مطلوبہ شرائط پوری کر رہی ہیں یا نہیں۔‘