جن سے ہنر زندہ آرٹ ’ہر درخت اور پتھر آواز دیتا ہے کہ مجھے شہر لے جاؤ‘ واسن خورشید کہتے ہیں کہ رشتوں کے مابین تعلقات کی ترجمانی کرتے یہ مجسمے ان کا کل اثاثہ ہیں اور وہ ان کے درمیان رہ کر خوش رہتے ہیں۔ تانگا بنانے کے فن کو زندہ رکھے ہوئے راولپنڈی کے رفیق بٹ پینسل کی نوک پر فن پارے بنانے والے پسنی کے آرٹسٹ روشنیوں سے آرٹ بنانے والا آرٹسٹ