ایشیا یمن کا ’سپائیڈر مین‘ آتش فشانی گڑھے میں گر کر جان گنوا بیٹھا سوشل میڈیا پر مشہور 30 سالہ القعقاع ابن عنتر یمن کے جنوبی علاقے میں واقع ڈیم کے آتش فشانی دہانے کی کھڑی دیواروں پر چڑھنے کی کوشش کر رہے تھے۔