صحت چین میں ابھرنے والی ممکنہ ’وبا‘ پر دنیا کو کتنا پریشان ہونا چاہیے؟ کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث بدھ کو ڈبلیو ایچ او کو چین کو سانس کی بیماریوں اور بچوں میں نمونیا جیسی علامات والے مرض کے اعدادوشمار جاری کرنے کے لیے باضابطہ درخواست دینا پڑی۔