میری کہانی محبت کی تلاش میں مایوسی؟ خوش گوار تعلق کا آغاز اپنی سوچ بدلنے سے کریں ’لیٹس فک۔۔ ڈیٹ‘ کتاب کی مصنفہ لکھتی ہیں کہ آج کل محبت کی تلاش، ایپس پر لوگوں کے پروفائل دیکھتے رہنے، اچانک رابطہ ختم ہو جانے اور ذہنی تھکن کے ایک نہ ختم ہونے والے بھنور میں بدل گئی ہے۔