ملٹی میڈیا عمر کوٹ کے رب ڈنو کی خواہش: ’پاکستان میں کھڑتال کا ساز ختم نہ ہو‘ یہ آلہ کبھی پاکستان بھر میں موسیقی محفلوں کا لازمی جزو ہوا کرتا تھا جو اب آہستہ آہستہ دم توڑتا جا رہا ہے۔