نقطۂ نظر پاکستان-چین تعلقات کے 74 سال: سرحدوں سے آگے کا سفر پاکستان اور چین کی دوستی محض دوطرفہ تعلقات کا نمونہ یا مجموعہ نہیں بلکہ یہ ایک مثال ہے کہ کس طرح اصولی سفارت کاری، استقامت اور مشترکہ وژن دیرپا تعلقات قائم کر سکتے ہیں۔