گھر سید عبدالجبار: ایک گھنا سایہ دار درخت ان کے لیے ریڈیو کی طاقت صرف آواز، مائیکروفون اور نشریات میں نہیں تھی بلکہ اس صلاحیت میں تھی کہ ایک اچھی آواز، معیاری مکالمہ، بامقصد ڈراما یا دل نشیں پروگرام دور بیٹھے سامع کے دل تک پہنچے۔