شاہد اے خان

نیا خبری ماحول اور پرانے پاپی صحافی

تنخواہ کٹ گئی، پیٹرول بند ہو گیا، موبائل فون الاؤنس تو بتائے بغیر ہی ختم ہو گیا، کمزور ہوتی تنخواہ چلنے سے لاچار ایک مہینے کا سفر تین مہینے میں طے کرنے لگی۔