تاریخ پاکستان میں امریکی صدر کے نام پر مارکیٹ کیسے بنی؟ آگ لگنے کے باعث خاک ہونی والا شاہی بازار لاڑکانہ دوبارہ تعمیر کرنے کے لیے ذوالفقار علی بھٹو کی اپیل پر پاکستانی صدر ایوب خان نے 50 ہزار اور امریکی صدر جان ایف کینیڈی نے تین لاکھ روپے امداد دی۔ پشاور کی تاریخی کارخانو مارکیٹ کی رونقیں ماند کیوں پڑ گئیں؟