پاکستان کرفیو کے بعد مودی کا اصل امتحان ہوگا: پاکستانی وزیر داخلہ وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت تو جاری رکھے گا لیکن انہیں مسلح جدوجہد کے لیے کسی کی حمایت کی ضرورت نہیں۔ ’زرداری اور نواز توبہ کرتے ہی نہیں ہیں‘ ’فوج کا کام ملک کی حفاظت ہے یا الیکشن انجینیئر کرنا؟‘ جعلی اکاؤنٹس کیس: سابق صدر آصف علی زرداری گرفتار