بلاگ ترکی میں گزارے ہوئے لاک ڈاؤن کے شب و روز یورپ میں تباہیاں مچانے کے بعد کرونا نے اب ترکی کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے جس کے بعد حکومت نے سخت اقدامات کیے ہیں۔