فلم قاتل کا ہیرو ازم اور مقتول کی بے بسی: جب فلموں میں تاریخ بولتی ہے کیا فلمیں وہ سچ دکھا سکتی ہیں جنہیں ریاستیں دبا دیتی ہیں؟ انڈونیشیا اور کمبوڈیا کے ان بھیانک قتلِ عام کی داستانیں جنہیں دو شاہکار فلموں نے دنیا کے سامنے بےنقاب کیا۔