ماحولیات جموں سرینگر شاہراہ: 10 لاکھ سے زیادہ فالوورز والے مسافروں کے رہبر طاہر بانہالی فیس بک لائیو کر کے مسافروں کو جموں سری نگر شاہراہ کی صورت حال سے باخبر رکھتے ہیں۔