ماحولیات ہنزہ میں پل ٹوٹنے کے بعد بحالی کی سرگرمیاں جاری: وزیر اعلی مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حسن آباد نالے پر متبادل پل نصب کرنے کے لیے ٹیمیں جائزہ لے رہی ہیں۔