کھیل جی ٹی اے 6 مردوں کو بہتر شریکِ حیات بنانا چاہتی ہے، کیا یہ بے سود ہے؟ 2023 میں ٹریلر لیک ہونے کے بعد راک سٹار نے انکشاف کیا کہ جی ٹی اے 6 میں مرکزی کردار لوسیا نامی ایک خاتون ہو گی تو بہت سے لوگوں نے اسے اصل مسئلے سے توجہ ہٹانے کی ایک چال قرار دیا۔