کھیل حادثات، گرفتاریاں: ٹائیگر ووڈز کے عروج و زوال کا سلسلہ جاری دنیا کے معروف گالف کھلاڑی گذشتہ دو دہائیوں سے متعدد سکینڈلز کا مرکز رہے ہیں۔