پاکستان قلات میں بس پر فائرنگ سے تین قوال قتل: ماجد صابری گروپ ماجد صابری گروپ کے رکن سلیم صابری کے مطابق کوئٹہ سے کسی نے قوالی کی محفل کی دعوت دی تھی، جس میں شرکت کرنے والے قوالوں کا گروپ کراچی سے کوئٹہ جا رہا تھا کہ راستے میں بس پر حملہ ہوا۔