زاویہ معین الحق ایس سی او کیا علاقائی سکیورٹی کو نئی شکل دے سکتا ہے؟ ایس سی او علاقائی سلامتی سے متعلق مباحث میں ایک اہم آواز تو رہے گا، لیکن ابھی یہ خطے میں فیصلہ کن اور موثر کردار ادا کرنے کی پوزیشن میں دکھائی نہیں دیتا۔