امریکہ پاکستان نے طالبان کو زندہ رکھا ہوا ہے: جنرل میک ماسٹر امريکہ کے قومی سلامتی کے سابق مشير جنرل (ر) ميک ماسٹر نے الزام عائد کیا ہے کہ ’پاکستان نے طالبان کو زندہ رکھا ہوا ہے اور حقانی نيٹ ورک طالبان اور لشکر طیبہ کے درميان پل کا کردار ادا کرتا ہے۔‘ افغانستان میں پاکستان کے خلاف نفرت کیوں ہے؟ حقانی نیٹ ورک کی مالی مدد قاسم سلیمانی قتل کی ایک وجہ: امریکی میڈیا امریکہ، طالبان مذاکرات میں مسئلہ ہے کیا؟