نقطۂ نظر مشرق وسطیٰ جنگ: پاکستانی معیشت کے لیے خطرہ اگرچہ کرنسی کی قدر میں کمی اور مالیاتی رکاوٹوں جیسے مقامی عوامل اکثر گفتگو پر حاوی رہتے ہیں، لیکن ایک اہم بیرونی محرک کو اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے: مشرق وسطیٰ میں جغرافیائی و سیاسی کشیدگی۔