بلاگ وقت کی لامحدود انشورنس اور میری متوقع آزادی بچپن میں بھائی سے ریموٹ لینے کی جنگ ہی ٹھیک تھی، اب دنیا سے حق لینے کی جنگ ہے۔ مشکل میں آج بھی ابو کو کال کرتی ہوں، بس فرق یہ ہے کہ اب میری جنگیں وہ نہیں، میں خود لڑتی ہوں۔