بلاگ پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟ پہلے شادیوں میں 10، 12 تولہ سونا دیا جاتا تھا، اب لوگ مہنگے سونے کی وجہ سے صرف تین چار تولے تک محدود ہو گئے ہیں۔