زاویہ مے بلمین برطانوی نظام انصاف بچوں کو پیشہ ور مجرموں میں تبدیل کر رہا ہے انگلینڈ اور ویلز میں وہ بچے جنہوں نے ابھی تک سیکنڈری سکول میں بھی قدم نہیں رکھا انہیں بھی جرائم پیشہ کہا جا رہا ہے۔ یہ ان بچوں کوزندگی بھر جرم و سزا کے جال میں پھنسانے جیسی بات ہے۔