خواتین شادی کا لباس جس کی تیاری مہینوں پہلے شروع ہو جاتی ہے مائی تلسی بتاتی ہیں کہ جو لباس مارکیٹ والے ان سے 15 ہزارمیں لے جاتے ہیں وہ بازار میں 40 ہزار سے 50 ہزار کا فروخت کرتے ہیں۔