دنیا ’خوفناک عالم تھا‘: غزہ میں صحافیوں کے خیمے پر اسرائیلی حملے کا آنکھوں دیکھا حال 28 سالہ انس الشریف غزہ میں نیوز چینل کی سب سے نمایاں آوازوں میں سے ایک تھے جو رپورٹر محمد قریقہ، کیمرہ مین ابراہیم ظاہر، محمد نوفل اور مومین علیوا کے ساتھ قتل کر دیے گئے۔