ایشیا نیپال میں رکشہ ڈرائیور اور اُس کا کتا سیاحوں کے دل جیتنے لگے رکشہ ڈرائیور تامانگ جب کام پر جاتے ہیں تو ان کا کتا ہمیشہ ان کے ساتھ ساتھ چلتا ہے اور لوگ اسے دیکھ کر پیار بھی کرتے ہیں۔