زاویہ نسیم زہرہ آرمی چیف کی امریکہ کو فون کال دنیا کو کیا پیغام دیتی ہے؟ دلچسپ بات یہ ہے کہ حکومت سمیت سیاست دانوں کی اکثریت نے جنرل باجوہ کی امریکی مدد کی کال پر عوامی سطح پر کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا۔
زاویہ نسیم زہرہ عمران خان کی بھرپور جنگ جاری ہے جلسے سے پتہ چلتا ہے کہ مہنگائی سے تنگ لوگ بھی عمران خان کو بظاہر اپنا مخلص سمجھتے ہیں، لیکن تحریک عدم اعتماد کا معاملہ تو سڑکوں پر طے نہیں ہو گا۔