صحت سونے سے قبل فون کا استعمال اتنا نقصان دہ نہیں: تحقیق فون، ٹی وی، ٹیبلٹ اور کمپیوٹر سے نکلنے والی نیلی روشنی کے بارے میں طویل عرصے سے کہا جاتا رہا ہے کہ یہ ہماری نیند پر منفی اثرات ڈالتی ہے۔