ماحولیات تین سال میں 50 لاکھ افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی، ملک کو پانی کا شدید بحران ماہرین کا کہنا ہے کہ افغانستان کا کھیتی باڑی اور مال مویشی پالنے کا پانی کی قلت کی وجہ سے متاثر ہو گا، جس سے غذائی عدم تحفظ میں اضافے کا خدشہ ہے۔