فٹ بال ایڈیڈس کی پاکستانی کمپنی کا سعودی عرب میں تیاری کا منصوبہ فارورڈ سپورٹس کے سی ای او خواجہ مسعود اختر کہتے ہیں کہ یہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان شراکت داریوں کے لیے بہترین وقت ہے۔