دنیا امریکہ بچوں کی خون ریزی کا ذمہ دار ہے: فلسطینی صدر مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کے رہنما محمود عباس نے ہفتے کو کہا تھا کہ امریکہ ’بچوں کی خون ریزی کا ذمہ دار ہے‘ اور جنگ بندی پر اس کا موقف ’جارحانہ اور غیر اخلاقی، تمام انسانی اصولوں اور اقدار کی کھلی خلاف ورزی‘ ہے۔