نقطۂ نظر یوکرین امن منصوبہ: سفارت کاری یا ہتھیار ڈالنے کا الٹی میٹم؟ امریکہ کا 28 نکاتی یوکرین امن منصوبہ 1938 میں ہٹلر کے سامنے پیش کردہ میونخ امن منصوبے کی طرح ہے، جس سے روس کو نوازنے کا ارادہ ہے۔